۞ وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ٥١
Wa laqad wassalnaa lahumul qawla la`allahum yatazakkaroon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم پے درپے اُن لوگوں کے پاس (ہدایت کی) باتیں بھیجتے رہے ہیں تاکہ نصیحت پکڑیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ﴾ أي: أُنزلَ عليهم القرآنُ متواصلاً ﴿لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُون﴾ الأدلةَ، فيُؤمنون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم برابر پے درپے لوگوں کے لیے اپنا کلام بھیجتے رہے۱ تاکہ وه نصیحت حاصل کرلیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ایک رسول کے بعد دوسرا رسول، ایک کتاب کے بعد دوسری کتاب ہم بھیجتے رہے اور اس طرح مسلسل، لگاتار ہم اپنی بات لوگوں تک پہنچاتے رہے۔(2) مقصد اس سے یہ تھا کہ لوگ پچھلے لوگوں کے انجام سے ڈر کر اور ہماری باتوں سے نصیحت حاصل کرکے ایمان لے آئیں۔