الَّذِينَ ءَاتَيْنَٰهُمُ الْكِتَٰبَ مِن قَبْلِهِۦ هُم بِهِۦ يُؤْمِنُونَ ٥٢
Allazeena aatainaahu mul Kitaaba min qablihee hum bihee yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزلَ في علماءِ المؤمنين من أهلِ الكتاب: ﴿الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ مِن قَبْلِهِ﴾ الضميرُ للقرآن ﴿هُم بِهِ﴾ بمحمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿يُؤْمِنُون﴾ لأنه مذكورٌ في كتبهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وه تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں.۱
حواشی
(1) اس سے مراد وہ یہودی ہیں جو مسلمان ہوگئے تھے، جیسے عبداللہ بن سلام (رضي الله عنه) وغیرہ۔
یا وہ عیسائی ہیں جو حبشہ سے نبی (صلى الله عليه وسلم) کی خدمت میں آئے تھے اور آپ کی زبان مبارک سے قرآن کریم سن کر مسلمان ہوگئے تھے۔
(ابن کثیر)