Awalam yaraw annaa naatil arda nanqusuhaa min atraafihaa; wallaahu yahkumu laa mu`aqqiba lihukmih; wa Huwa saree`ul hisaab
ترجمہ (جالندھری)
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَوَلَمْ يَرَوْاْ﴾ أهلُ مكةَ ﴿أَوَلَمْ يَرَوْاْ أَنَّا نَأْتِي الأَرْضَ نَنقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا﴾ بفتحِ ديارِ الشِّركِ، فما زادَ في بلادِ الإسلام، نقصَ من بلادِ الشِّركِ، أفلا يعتبرون؟ ﴿وَاللّهُ يَحْكُمُ لاَ مُعَقِّبَ﴾ لا ناقضَ ﴿لِحُكْمِهِ﴾ والمعنى: إنه حكمَ للإسلامِ بالإقبالِ، وعلى الكفرِ بالإدبارِ ﴿وَهُوَ سَرِيعُ الْحِسَاب﴾ فيُحاسبُهم عمَّا قليلٍ في الآخرة بعدَما عَذَّبَهم بالقتلِ والإجلاءِ في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا وه نہیں دیکھتے؟ کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آرہے ہیں۱ ، اللہ حکم کرتا ہے کوئی اس کے احکام پیچھے ڈالنے واﻻ نہیں<br>۲، وه جلد حساب لینے واﻻ ہے.
حواشی
(1) یعنی عرب کی سرزمین مشرکین پر بتدریج تنگ ہو رہی ہے اور اسلام کو غلبہ عروج حاصل ہو رہا ہے۔(2) یعنی کوئی اللہ کے حکموں کو رد نہیں کر سکتا۔