Allaahu ya`lamu maa tahmilu kullu unsaa wa maa tagheedul arhaamu wa maa tazdaad, wa kullu shai`in `indahoo bimiqdaar
ترجمہ (جالندھری)
خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے) ۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اللّهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ أُنثَى﴾ من ذَكرٍ وأُنثى، وتامٍّ وناقصٍ، وأبيضَ وأسودَ، وواحدٍ واثنينِ وأكثرَ ﴿وَمَا تَغِيضُ الأَرْحَامُ﴾ أي: تنقُصُ ﴿وَمَا تَزْدَادُ﴾ أي: تأخذُهُ زائدًا، فنقصانُ الأرحامِ: وضعُها لأقلَّ من تسعةِ أشهرٍ، وزيادتُها: وضعُها لأكثرَ من تسعةِ أشهرٍ، وقيلَ غيرُ ذلك ﴿وَكُلُّ شَيْءٍ عِندَهُ﴾ في علمِهِ ﴿بِمِقْدَار﴾ بتقديرٍ معلومٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ماده اپنے شکم میں جو کچھ رکھتی ہے اسے اللہ بخوبی جانتا ہے۱ اور پیٹ کا گھٹنا بڑھنا بھی<br>۲، ہر چیز اس کے پاس اندازے سے ہے.<br>۳
حواشی
(1) رحم مادر میں کیا ہے، نر یا مادہ، خوبصورت یا بد صورت، نیک ہے یا بد، طویل العمر ہے یا قصیر العمر؟ یہ سب باتیں صرف اللہ تعالٰی ہی جانتا ہے۔(2) اس سے مراد حمل مدت ہے جو عام طور پر ٩ مہینے ہوتی ہے لیکن گھٹتی بڑھتی بھی ہے، کسی وقت یہ مدت 10مہینے اور کسی وقت 7،8 مہینے ہو جاتی ہے، اس کا علم بھی اللہ کے سوا کسی کو نہیں۔
(3) یعنی کسی کی زندگی کتنی ہے؟ اسے رزق سے کتنا حصہ ملے گا؟ اس کا پورا اندازہ اللہ کو ہے۔