قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۲ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَلَّمَ الْقُرْءَانَ ٢

Allamal Quran

ترجمہ (جالندھری)

اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَلَّمَ﴾ محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿الْقُرْآن﴾ بواسطةِ جبريلَ عليه السلام .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

قرآن سکھایا.۱

حواشی

  1. (1) کہتےہیں کہ یہ اہل مکہ کےجواب میں ہے جوکہتے تھے کہ یہ قرآن محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کوئی انسان سکھاتا ہے بعض کہتےہیں کہ ان کے اس قول کے جواب میں ہے کہ رحمٰن کیا ہے؟ قرآن سکھانے کا مطلب ہے، اسے آسان کر دیا، یااللہ نے اپنے پیغمبر کوسکھایا اور پیغمبر نے امت کو سکھایا۔
    اس سورت میں اللہ نےاپنی بہت سی نعمتیں گنوائی ہیں۔
    چونکہ تعلیم قرآن ان میں قدرومنزلت اور اہمیت وافادیت کے لحاظ سےسب سے نمایاں ہے، اس لیے پہلے اسی نعمت کا ذکر فرمایا ہے۔
    (فتح القدیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ