خَلَقَ الْإِنسَٰنَ ٣
Khalaqal insaan
ترجمہ (جالندھری)
اسی نے انسان کو پیدا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خَلَقَ الإِنسَان﴾ هو آدمُ عليه السلام .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی نے انسان کو پیدا کیا.۱
حواشی
(1) یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتےکرتے انسان نہیں بن گئے ہیں۔
جیسا کہ دارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔
بلکہ انسان کواسی شکل وصورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے۔
جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔
انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔