قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۴ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ٤

Allamalhul bayaan

ترجمہ (جالندھری)

اسی نے اس کو بولنا سکھایا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿عَلَّمَهُ الْبَيَان﴾ أسماءَ كلِّ شيء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اسے بولنا سکھایا.۱

حواشی

  1. (1) اس بیان سےمراد ہر شخص کی اپنی مادری بولی ہے جو بغیرسیکھے ازخود ہر شخص بول لیتا اور اس میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر لیتاہے، حتیٰ کہ وہ چھوٹا بچہ بھی بولتا ہے، جس کو کسی بات کا علم اور شعور نہیں ہوتا۔
    یہ اس تعلیم الٰہی کا نتیجہ ہے جس کا ذکر اس آیت میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ