فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٨
Fabi ayyi aalaaa`i Rabbikumaa tukazzibaan
ترجمہ (جالندھری)
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟۱
حواشی
(1) فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔