قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۳۱ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 31 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ ٣١

Sanafrughu lakum ayyuhas saqalaan

ترجمہ (جالندھری)

اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿سَنَفْرُغُ لَكُمْ﴾ وهو وعيدٌ من الله سبحانه للخَلْق بالمُحاسبة، وليس المرادُ منه الفراغَ عن شغلٍ؛ لأن الله تعالى لا يشغلُه شأنٌ عن شأن ﴿أَيُّهَا الثَّقَلاَن﴾ الجنُّ والإنس، سُميا بذلك؛ لأنهما ثِقَلا الأرضِ أحياءً وأمواتًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اللہ کو فراغت نہیں ہے بلکہ یہ محاورۃً بولا گیا ہے۔
    جس کا مقصد وعید وتہدید ہے۔
    ثَقَلانِ (جن وانس کو) اس لیے کہا گیا ہے کہ ان کو تکالیف شرعیہ کا پابندکیا گیا ہے، اس پابندی یا بوجھ سے دوسری مخلوق مستثنیٰ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ