فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ ٣٧
Fa-izan shaqqatis samaaa`u fakaanat wardatan kaddihaan
ترجمہ (جالندھری)
پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاء﴾ انفرجَتْ فصارتْ أبوابًا لنزولِ الملائكة ﴿فَكَانَتْ وَرْدَةً﴾ أي: حمراءَ؛ من الوردِ المعروف ﴿كَالدِّهَان﴾ أي: كالجلدِ المدهون، أو كانت كالمُهلِ، والرصاصِ المُذاب، ونحوه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه.۱
حواشی
(1) قیامت والے دن آسمان پھٹ پڑے گا، فرشتے زمین پر اترآئیں گے، اس دن یہ نار جہنم کی شدت حرارت سے پگھل کر سرخ نری کے چمڑے کر طرح ہو جائے گا۔
دِهَانٌ ،سرخ چمڑہ۔