يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ ءَانٍ ٤٤
Yatoofoona bainahaa wa baina hameemim aan
ترجمہ (جالندھری)
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَطُوفُونَ بَيْنَهَا﴾ بين النارِ يحترقون بها ﴿وَبَيْنَ حَمِيمٍ آن﴾ ماءٍ حارٍّ بلغَ النهايةَ في الحرارة يُصبُّ عليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی کبھی انہی حجیم کا عذاب دیا جائے گا اور کبھی مَاءٌ حَمِيمٌ پینے کا عذاب۔
آنٍ گرم۔
یعنی سخت کھولتا ہوا پانی، جو ان کی انتڑیوں کو کاٹ دے گا۔
أَعَاذَنَا اللهُ مِنْهَا۔