ذَوَاتَآ أَفْنَانٍ ٤٨
Zawaataaa afnaan
ترجمہ (جالندھری)
ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم نعتَ هاتين الجنَّتين، فقال: ﴿ذَوَاتَا أَفْنَان﴾ أغصان، جمع فَنَن، وهو الغصن المستقيم طولًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.۱
حواشی
(1) یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔
(ابن کثیر)۔