فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ ٥٠
Feehimaa `aynaani tajriyaan
ترجمہ (جالندھری)
ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَان﴾ في الأعالي والأسافلِ بالماء الزُّلال، إحداهما السلسبيل، والأُخرى التسنيم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.۱
حواشی
(1) ایک کا نام تَسْنِيمٌ اور دوسرے کا سَلْسَبِيلٌ ہے۔