فِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٍ زَوْجَانِ ٥٢
Feehimaa min kulli faakihatin zawjaan
ترجمہ (جالندھری)
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَان﴾ صنفان: رطبٍ، ويابسٍ، ونحوِهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.۱
حواشی
(1) یعنی ذائقے اور لذت کے اعتبار سے ہر پھل دو قسم کا ہو گا، یہ مزید فضل خاص کی ایک صورت ہے۔
بعض نے کہا کہ ایک قسم خشک میوے کی اور دوسری تازہ میوے کی ہو گی۔