قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۵۸ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 58 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ ٥٨

ka annahunnal yaaqootu wal marjaan

ترجمہ (جالندھری)

گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَان﴾ في حمرةِ الوجنةِ وبياضِ الوجهِ وصفائهما.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی صفائی میں یا قوت اور سفیدی وسرخی میں موتی یا مونگے کی طرح ہوں گی۔
    جس طرح صحیح احادیث میں بھی ان کے حسن وجمال کو ان الفاظ میں بیان فرمایا گیا ہے ”يُرَى مُخُّ سُوقِهِنَّ مِنْ وَّرَاءِ الْعَظْمِ وَاللَّحْمِ“ (صحيح بخاري، كتاب بدء الخلق ، باب ما جاء في صفة الجنة، وصحيح مسلم ، كتاب الجنة وصفة نعيمها ، باب أول زمرة تدخل الجنة) ”ان کے حسن وجمال کی وجہ سے ان کی پنڈلی کا گودا گوشت اور ہڈی کے باہر سے نظر آئے گا“۔
    ایک دوسری روایت میں فرمایا کہ ”
    جنتیوں کی بیویاں اتنی حسین وجمیل ہوں گی کہ اگر ان میں سے ایک عورت اہل ارض کی طرف جھانک لےتو آسمان وزمین کے درمیان کا سارا حصہ چمک اٹھے اور خوشبو سے بھرجائے، اور اس کے سر کا دوپٹہ اتنا قیمتی ہوگا کہ وہ دنیا وما فیہا سے بہتر ہے“۔
    (صحيح بخاري، كتاب الجهاد باب الحور العين)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ