مُدْهَآمَّتَانِ ٦٤
Mudhaaammataan
ترجمہ (جالندھری)
دونوں خوب گہرے سبز
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُدْهَامَّتَان﴾ قد علا لونَهما دهمةٌ وسواد من شدةِ الخُضرة والرِّيّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.۱
حواشی
(1) کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔