فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ ٦٦
Feehimaa `aynaani nad daakhataan
ترجمہ (جالندھری)
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَان﴾ فوَّارتان بالماءِ لا تنقطعان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.۱
حواشی
(1) یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔