فِيهِمَا فَٰكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ ٦٨
Feehimaa faakihatunw wa nakhlunw wa rummaan
ترجمہ (جالندھری)
ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّان﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.۱
حواشی
(1) جب کہ پہلی دو جنتوں (باغوں) کی صفت میں بتلایا گیا ہے کہ ہر پھل دو قسم کا ہو گا۔
ظاہر ہے اس میں شرف و فضل کی جو زیادتی ہے، وہ دوسری بات میں نہیں ہے۔