قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ ١٤

Wa Yawma taqoomus Saa`atu Yawma`iziny yatafarraqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُون﴾ بعدَ الحسابِ إلى الجنَّةِ والنار، فلا يجتمعون أبدًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی.۱

حواشی

  1. (1) اس سے مراد ہر فرد کا دوسرے فرد سے الگ ہونا نہیں ہے۔
    بلکہ مطلب مومنوں کا اور کافروں کا الگ الگ ہونا ہے۔
    اہل ایمان جنت میں اور اہل کفر وشرک جہنم میں چلے جائیں گے اور ان کے درمیان دائمی جدائی ہو جائے گی، یہ دونوں پھر کبھی اکھٹے نہیں ہوں گے یہ حساب کے بعد ہوگا۔
    چنانچہ اسی علیحدگی کی وضاحت اگلی آیات میں کی جا رہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ