وَلَمْ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَآئِهِمْ شُفَعَٰٓؤُا۟ وَكَانُوا۟ بِشُرَكَآئِهِمْ كَٰفِرِينَ ١٣
Wa lam yakul lahum min shurakaaa`ihim shufa`aaa`u wa kaanoo bishurakaaa`ihim kaafireen
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہوجائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَمْ يَكُن لَّهُم مِّن شُرَكَائِهِمْ﴾ الذين عبَدُوهم دونَ الله ﴿شُفَعَاء﴾ يُجيرونهم من عذابِ الله ﴿وَكَانُوا بِشُرَكَائِهِمْ﴾ أي: بآلهتهم ﴿كَافِرِين﴾ جاحدينَ، يتبرَّأُ كلُّ واحدٍ منهم من الآخر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے تمام تر شریکوں میں سے ایک بھی ان کا سفارشی نہ ہوگا۱ اور (خود یہ بھی) اپنے شریکوں کے منکر ہو جائیں گے.<br>۲
حواشی
(1) شریکوں سے مراد وہ معبودان باطلہ ہیں جن کی مشرکین، یہ سمجھ کر عبادت کرتے تھے کہ یہ اللہ کے ہاں ان کے سفارشی ہوں گے، اور انہیں اللہ کے عذاب سے بچالیں گے۔ لیکن اللہ نے یہاں وضاحت فرما دی کہ اللہ کے ساتھ شرک کا ارتکاب کرنے والوں کے لئے اللہ کے ہاں کوئی سفارشی نہیں ہوگا۔(2) یعنی وہاں ان کی الوہیت کے منکر ہو جائیں گے کیونکہ وہ دیکھ لیں گے کہ یہ کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے پر قادر نہیں ہیں۔ (فتح القدیر) دوسرے معنی ہیں کہ یہ معبود اس بات سے انکار کر دیں گے کہ یہ لوگ انہیں اللہ کا شریک گردان کر ان کی عبادت کرتے تھے، کیونکہ وہ تو ان کی عبادت سے ہی بے خبر ہیں۔