يُخْرِجُ الْحَىَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَىِّ وَيُحْىِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا ۚ وَكَذَٰلِكَ تُخْرَجُونَ ١٩
Yukhrijul haiya minal maiyiti wa yukhrijul maiyita minal haiyi wa yuhyil arda ba`da mawtihaa; wa kazaalika tukhrajoon
ترجمہ (جالندھری)
وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور (وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ﴾ كالإنسانِ من النُّطفة، والطائرِ من البيضة ﴿وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ﴾ عكسه ﴿وَيُحْيِي الأَرْضَ﴾ بالمطرِ وإخراجِ النبات ﴿بَعْدَ مَوْتِهَا﴾ يُبسِها ﴿وَكَذَلِكَ تُخْرَجُون﴾ أي: كذلك نُحييكم عند البعث.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(وہی) زنده کو مرده سے اور مرده کو زنده سے نکالتا ہے۱ ۔ اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زنده کرتا ہے اسی طرح تم (بھی) نکالے جاؤ گے.<br>۲
حواشی
(1) جیسے انڈے کو مرغی سے، مرغی کو انڈے سے۔ انسان کو نطفے سے، نطفے کو انسان سے اور مومن کو کافر سے، کافر کو مومن سے پیدا فرماتا ہے۔(2) یعنی قبروں سے زندہ کرکے۔