Wa min Aayaatiheee an khalaqakum min turaabin summa izaaa antum basharun tantashiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی کے نشانات (اور تصرفات) میں سے ہے کہ اُس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر اب تم انسان ہوکر جا بجا پھیل رہے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِنْ آيَاتِهِ﴾ دلائلِه الدالةِ على قدرتِه ووحدانيّتِه ﴿أَنْ خَلَقَكُم﴾ أي: خلقَ أصلَكم، وهو آدمُ ﴿مِّن تُرَابٍ ثُمَّ إِذَا أَنتُم بَشَرٌ تَنتَشِرُون﴾ تَنْبسطون في الأرض.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر اب انسان بن کر (چلتے پھرتے) پھیل رہے ہو.۱
حواشی
(1) إِذَا فُجَائِيَّة ہے۔
مقصود اس سے ان اطوار کی طرف اشارہ ہےجن سے گزر کر بچہ پورا انسان بنتا ہے جس کی تفصیل قرآن میں دوسرے مقامات پر بیان کی گئی ہے۔
تَنْتَشِرُونَ سے مراد انسان کا کسب معاش اور دیگر حاجات وضروریات بشریہ کے لئے چلنا پھرنا ہے۔