وَلَهُۥ مَن فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۖ كُلٌّ لَّهُۥ قَٰنِتُونَ ٢٦
Wa lahoo man fissamaawaati wal ardi kullul lahoo qaanitoon
ترجمہ (جالندھری)
اور آسمانوں اور زمین میں (جتنے فرشتے اور انسان وغیرہ ہیں) اسی کے (مملوک) ہیں (اور) تمام اس کے فرمانبردار ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ كُلٌّ لَّهُ قَانِتُون﴾ مطيعون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور زمین وآسمان کی ہر چیز اس کی ملکیت ہےاور ہر ایک اس کے فرمان کے ماتحت ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اس کے تکوینی حکم کے آگے سب بے بس اور لاچار ہیں۔
جیسے موت وحیات، صحت ومرض، ذلت وعزت وغیرہ ہیں۔