Wa izaaa azaqnan naasa rahmatan farihoo bihaa wa in tusibhum sayyi`atum bimaa qaddamat aydeehim izaa hum yaqnatoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اُس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر اُن کے عملوں کے سبب جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی گزند پہنچے تو نااُمید ہو کر رہ جاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً﴾ نعمةً من مطرٍ ونحوِه ﴿فَرِحُوا بِهَا﴾ فرحَ البطرِ ﴿وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ﴾ قحطٌ ونحوُه ﴿بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ﴾ من أعمالهم الخبيثةِ ﴿إِذَا هُمْ يَقْنَطُون﴾ وهو الإياسُ من رحمتِه تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب ہم لوگوں کو رحمت کا مزه چکھاتے ہیں تو وه خوب خوش ہو جاتے ہیں اور اگر انہیں ان کے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے کوئی برائی پہنچے تو ایک دم وه محض ناامید ہو جاتے ہیں.۱
حواشی
(1) یہ وہی مضمون ہے جو سورۂ ھود میں گزرا اور جو انسانوں کی اکثریت کا شیوہ ہے کہ راحت میں وہ اترانےلگتے ہیں اور مصیبت میں ناامید ہوجاتے ہیں۔
البتہ اہل ایمان اس سےمستثنیٰ ہیں۔
وہ تکلیف میں صبر اور راحت میں اللہ کا شکر یعنی عمل صالح کرتے ہیں۔
یوں دونوں حالتیں ان کے لئے خیر اور اجر وثواب کا باعث بنتی ہیں۔