قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۴۴ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 44 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مَن كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُۥ ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَٰلِحًا فَلِأَنفُسِهِمْ يَمْهَدُونَ ٤٤

Man kafara fa`alaihi kufruhoo wa man `amila saalihan fali anfusihim yamhadoon

ترجمہ (جالندھری)

جس شخص نے کفر کیا تو اس کے کفر کا ضرر اُسی کو ہے اور جس نے نیک عمل کئے تو ایسے لوگ اپنے ہی لئے آرام گاہ درست کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مَن كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ﴾ أي: وَبالُ كفرِه ﴿وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلأَنفُسِهِمْ يَمْهَدُون﴾ يُوطِّئون منزِلًا في الجنة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کفر کرنے والوں پر ان کے کفر کا وبال ہوگا اور نیک کام کرنے والے اپنی ہی آرام گاه سنوار رہے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) مَهْدٌ کے معنی ہیں راستہ ہموار کرنا، فرش بچھانا، یعنی یہ عمل صالح کے ذریعے سے جنت میں جانے اور وہاں اعلیٰ منازل حاصل کرنے کے لئےراستہ ہموار کر رہے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ