قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَآ أَنتَ بِهَٰدِ الْعُمْىِ عَن ضَلَٰلَتِهِمْ ۖ إِن تُسْمِعُ إِلَّا مَن يُؤْمِنُ بِـَٔايَٰتِنَا فَهُم مُّسْلِمُونَ ٥٣

Wa maa anta bihaadil `umyi `an dalaalatihim in tusmi`u illaa mai yuminu bi aayaatinaa fahum muslimoon

ترجمہ (جالندھری)

اور نہ اندھوں کو اُن کی گمراہی سے (نکال کر) راہ راست پر لاسکتے ہو۔ تم تو انہی لوگوں کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں سو وہی فرمانبردار ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا أَنتَ بِهَادِي الْعُمْيِ عَن ضَلاَلَتِهِمْ إِن﴾ مـا ﴿تُسْمِعُ﴾ سماعَ إفهامٍ وقَبولٍ ﴿إِلاَّ مَن يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا﴾ القرآن يعني: من أرادَ اللهُ له أن يُؤمن ﴿فَهُم مُّسْلِمُون﴾ مخلِصون بتوحيدِ الله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور نہ آپ اندھوں کو ان کی گمراہی سے ہدایت کرنے والے۱ ہیں آپ تو صرف ان ہی لوگوں کو سناتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان رکھتے<br>۲ ہیں پس وہی اطاعت کرنے والے ہیں.<br>۳

حواشی

(1) اس لئے کہ یہ آنکھوں سے کما حقہ فائدہ اٹھانے سے یابصیرت (دل کی بینائی) سے محروم ہیں۔ یہ گمراہی کی جس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، اس سے کس طرح نکلیں؟
(2) یعنی یہی سن کر ایمان لانے والے ہیں، اس لئے کہ اہل تفکر وتدبر ہیں اور آثار قدرت سے موثر حقیقی کی معرفت حاصل کر لیتے ہیں۔
(3) یعنی حق کے آگے سر تسلیم خم کر دینے والے اور اس کے پیروکار۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ