فَيَوْمَئِذٍ لَّا يَنفَعُ الَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مَعْذِرَتُهُمْ وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ ٥٧
Fa Yawma`izil laa yanfa`ul lazeena zalamoo ma`ziratu hum wa laa hum yusta`taboon
ترجمہ (جالندھری)
تو اس روز ظالم لوگوں کو ان کا عذر کچھ فائدہ نہ دے گا اور نہ اُن سے توبہ قبول کی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَيَوْمَئِذٍ لاَّ يَنفَعُ الَّذِينَ ظَلَمُوا مَعْذِرَتُهُمْ﴾ اعتذارُهم ﴿وَلاَ هُمْ يُسْتَعْتَبُون﴾ أي: لا تُطلَب منهم العُتبى، أي: لا يُقال لهم: أَرضوا ربَّكم بالتوبةِ والطاعةِ كما دُعوا إليه في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اس دن ﻇالموں کو ان کا عذر بہانہ کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان سے توبہ اور عمل طلب کیا جائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی انہیں دنیا میں بھیج کر یہ موقع نہیں دیا جائے گا کہ وہاں توبہ واطاعت کے ذریعے سےعتاب الٰہی کا ازالہ کرلو۔