قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۵۶ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 56 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا۟ الْعِلْمَ وَالْإِيمَٰنَ لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِى كِتَٰبِ اللَّهِ إِلَىٰ يَوْمِ الْبَعْثِ ۖ فَهَٰذَا يَوْمُ الْبَعْثِ وَلَٰكِنَّكُمْ كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ٥٦

Wa qaalal lazeena ootul `ilma wal eemaana laqad labistum fee kitaabil laahi ilaa yawmil ba`si fahaazaa yawmul ba`si wa laakinnakum kuntum laa ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ خدا کی کتاب کے مطابق تم قیامت تک رہے ہو۔ اور یہ قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم کو اس کا یقین ہی نہیں تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَالإِيمَانَ﴾ من الملائكةِ والإنسِ مُنكِرين عليهم كذِبَهم: ﴿لَقَدْ لَبِثْتُمْ فِي كِتَابِ اللَّهِ﴾ أي: فيما كتَبَه اللهُ لكم في سابقِ علمِه من اللُّبثِ في القبور ﴿إِلَى يَوْمِ الْبَعْثِ فَهَذَا يَوْمُ الْبَعْثِ﴾ الفاءُ جوابُ شرطٍ محذوف، تقديرُه: إن كنتُم منكِرين للبعث، فهذا يومه، أي: فقد تبيَّن بطلانُ الذي كنتم تُنكرونه في الدنيا ﴿وَلَكِنَّكُمْ كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُون﴾ أنه حقٌّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جن لوگوں کو علم اور ایمان دیا گیا وه جواب دیں گے۱ کہ تم تو جیسا کہ کتاب اللہ میں<br>۲ ہے یوم قیامت تک ٹھہرے رہے<br>۳۔ آج کا یہ دن قیامت ہی کا دن ہے لیکن تم تو یقین ہی نہیں مانتے تھے.<br>۴

حواشی

(1) جس طرح یہ علما دنیا میں بھی سمجھاتے رہے تھے۔
(2) كِتَابِ اللهِ سے مراد اللہ کا علم اور اس کا فیصلہ ہے یعنی لوح محفوظ۔
(3) یعنی پیدائش کے دن سے قیامت کے دن تک۔
(4) کہ وہ آئے گی بلکہ استہزا اور تکذیب کےطور پر اس کا تم مطالبہ کرتے تھے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ