قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ سبا

سورۃ سبا آیت ۲ کی تفسیر

Surah Saba Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِى الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا ۚ وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ ٢

Ya`lamu maa yaliju fil ardi wa maa yakhruju minhaa wa maa yanzilu minas samaaa`i wa maa ya`ruju feehaa; wa Huwar Raheemul Ghafoor

ترجمہ (جالندھری)

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الأَرْضِ﴾ أي: يدخلُ فيها من الأمواتِ، والكنوزِ، والدَّفائن، وغيرِها ﴿وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا﴾ من النباتِ، والأمواتِ عند الحشر، وماءِ العيون، وسائرِ المُخرَجات ﴿وَمَا يَنزِلُ مِنَ السَّمَاء﴾ من الوحي، والرسل، والكتبِ، والأقدارِ، والأمطارِ، والصواعقِ، والشُّهب ﴿وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا﴾ أي: يصعَدُ فيها من الملائكة والأعمالِ ﴿وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُور﴾ للمفرِّطين في شكرِ نعمتِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو زمین میں جائے۱ اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے<br>۲ اور جو چڑھ کر اس میں جائے<br>۳ وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے.

حواشی

(1) مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
(2) بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
(3) یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ