قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ ٢٦
Qul yajma`u bainanaa Rabbunaa summa yaftahu bainanaa bilhaqq; wa Huwal Fattaahul `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ ہمارا پروردگار ہم کو جمع کرے گا پھر ہمارے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کردے گا۔ اور وہ خوب فیصلہ کرنے والا اور صاحب علم ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ يَجْمَعُ بَيْنَنَا رَبُّنَا﴾ يومَ القيامةِ ﴿ثُمَّ يَفْتَحُ بَيْنَنَا﴾ أي: يقضي ﴿بِالْحَقِّ وَهُوَ الْفَتَّاحُ﴾ الحاكمُ في القضايا المنغلقةِ ﴿الْعَلِيم﴾ بما ينبغي أن يُقضى به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہیں خبر دے دیجیئے کہ ہم سب کو ہمارا رب جمع کرکے پھر ہم میں سچے فیصلے کردے گا۱ ۔ وه فیصلے چکانے واﻻ ہے اور دانا.
حواشی
(1) یعنی اس کے مطابق جزا دے گا ؎نیکوں کو ھنت میں اور بدوں کو جہنم میں داخل فرمائے گا۔