Wa maaa aatainaahum min Kutubiny yadrusoonahaa wa maaa arsalnaaa ilaihim qablaka min nazeer
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا آتَيْنَاهُم﴾ يعني: العربَ ﴿مِّن كُتُبٍ يَدْرُسُونَهَا﴾ يقرؤونها، فيعلمون ذلك ﴿وَمَا أَرْسَلْنَا﴾ إلى العربِ الذين بُعثتَ ﴿إِلَيْهِمْ قَبْلَكَ مِن نَّذِير﴾ وليس المرادُ: مَنْ تقدَّمه من العرب؛ لأنّ إسماعيلَ كان مبعوثًا قبلَه إلى العربِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان (مکہ والوں) کو نہ تو ہم نے کتابیں دے رکھی ہیں جنہیں یہ پڑھتے ہوں نہ ان کے پاس آپ سے پہلے کوئی آگاه کرنے واﻻ آیا.۱
حواشی
(1) اس لئے وہ آرزو کرتے تھے کہ ان کے پاس بھی کوئی پیغمبر آئے اور کوئی صحیفہ آسمانی نازل ہو۔
لیکن جب یہ چیزیں آئیں تو انکار کردیا۔