Qul maa sa-altukum min ajrin fahuwa lakum in ajriya illaa `alal laahi wa Huwa `alaa kullin shai-in Shaheed
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ میں نے تم سے کچھ صلہ مانگا ہو تو وہ تم ہی کو (مبارک رہے) ۔ میرا صلہ خدا ہی کے ذمے ہے۔ اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ مَا سَأَلْتُكُم مِّنْ أَجْرٍ﴾ أي: جُعلٍ على إنذاري وتبليغي الرِّسالة ﴿فَهُوَ لَكُمْ﴾ لا أسألُكم شيئًا ﴿إِنْ أَجْرِيَ﴾ ما ثوابي ﴿إِلاَّ عَلَى اللَّهِ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيد﴾ مُطَّلع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجیئے! کہ جو بدلہ میں تم سے مانگوں وه تمہارے لئے ہے میرا بدلہ تو اللہ تعالیٰ ہی کے ذمے ہے۱ ۔ وه ہر چیز سے باخبر (اور مطلع) ہے.
حواشی
(1) اس میں اپنی بےغرضی اور دنیا کے مال ومتاع سے بےرغبتی کا مزید اظہار فرما دیا تاکہ ان کے دلوں میں اگر یہ شک وشبہ پیدا ہو کہ اس دعوائے نبوت سے اس کا مقصد کہیں دنیا کمانا تو نہیں، تو وہ دور ہوجائے۔