قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ سبا

سورۃ سبا آیت ۵۱ کی تفسیر

Surah Saba Ayat 51 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَوْ تَرَىٰٓ إِذْ فَزِعُوا۟ فَلَا فَوْتَ وَأُخِذُوا۟ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ ٥١

Wa law taraaa iz fazi`oo falaa fawta wa ukhizoo mim makaanin qareeb

ترجمہ (جالندھری)

اور کاش تم دیکھو جب یہ گھبرا جائیں گے تو (عذاب سے) بچ نہیں سکیں گے اور نزدیک ہی سے پکڑ لئے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَوْ تَرَى إِذْ فَزِعُوا﴾ حين البعث، أي: لرأيتَ أمرًا عظيمًا ﴿فَلاَ فَوْتَ﴾ لهم منَ العذابِ ﴿وَأُخِذُوا مِن مَّكَانٍ قَرِيب﴾ من الموقفِ إلى النارِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اگر آپ (وه وقت) ملاحظہ کریں جب کہ یہ کفار گھبرائے پھریں گے پھر نکل بھاگنے کی کوئی صورت نہ ہوگی۱ اور قریب کی جگہ سے گرفتار کر لئے جائیں گے.

حواشی

  1. (1) فَلا فَوْتَ، کہیں بھاگ نہیں سکیں گے؟ کیونکہ وہ اللہ کی گرفت میں ہوں گے، یہ میدان محشر کا بیان ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ