قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ سبا

سورۃ سبا آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Saba Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَالُوٓا۟ ءَامَنَّا بِهِۦ وَأَنَّىٰ لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِن مَّكَانٍۭ بَعِيدٍ ٥٢

Wa qaloo aamannaa bihee wa annaa lahumut tanaawushu mim makaanim ba`eed

ترجمہ (جالندھری)

اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَالُوا﴾ عند مُعاينةِ العذاب: ﴿آمَنَّا بِهِ﴾ أي: بمحمّدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿وَأَنَّى لَهُمُ﴾ أي: ومِنْ أين لهم ﴿التَّنَاوُشُ﴾ التناول ﴿مِن مَكَانٍ بَعِيد﴾؛ أي: كيف لهم تناولُ ما بَعُدَ عنهم، وهو الإيمانُ والتوبةُ؟!

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس وقت کہیں گے کہ ہم اس قرآن پر ایمان ﻻئے لیکن اس قدر دور جگہ سے (مطلوب چیز) کیسے ہاتھ ۱ آسکتی ہے.

حواشی

  1. (1) تَنَاوُشٌ کے معنی تناول یعنی پکڑنے کے ہیں یعنی اب آخرت میں انہیں ایمان کس طرح حاصل ہوسکتا ہے جب کہ دنیا میں اس سے گریز کرتے رہے گویا آخرت ایمان کے لئے، دنیا کےمقابلے میں دور کی جگہ ہے، جس طرح دور سےکسی چیز کو پکڑنا ممکن نہیں، آخرت میں ایمان لانے کی گنجائش نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ