قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ سبا

سورۃ سبا آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Saba Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَدْ كَفَرُوا۟ بِهِۦ مِن قَبْلُ ۖ وَيَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ مِن مَّكَانٍۭ بَعِيدٍ ٥٣

Wa qad kafaroo bihee min qablu wa yaqzifoona bilghaibi mim makaanim ba`eed

ترجمہ (جالندھری)

اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَدْ كَفَرُوا بِهِ﴾ أي: بالقرآنِ، وبمحمّدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿مِن قَبْلُ﴾ في الدنيا ﴿وَيَقْذِفُونَ بِالْغَيْبِ﴾ يعني: وكانوا يتكلَّمون بالشيء الغائبِ، وهو قولُهم في رسولِ الله ما ليس فيه ﴿مِن مَّكَانٍ بَعِيد﴾ عن الحقِّ والصَّواب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس سے پہلے تو انہوں نے اس سے کفر کیا تھا، اور دور دراز سے بن دیکھے ہی پھینکتے رہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اپنے گمان سے کہتے رہے کہ قیامت اور حساب کتاب نہیں۔
    یا قرآن کے بارے میں کہتے رہے کہ یہ جادو، گھڑا ہوا جھوٹ اور پہلوں کی کہانیاں ہیں یا محمد (صلى الله عليه وسلم) کے بارے میں کہتے رہے کہ یہ جادوگر ہے، کاﮨﻦ ہے، شاعر ہے یا مجنون ہے۔
    جب کہ کسی بات کی بھی کوئی دلیل ان کے پاس نہیں تھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ