وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَٰبُ لْـَٔيْكَةِ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ الْأَحْزَابُ ١٣
Wa Samoodu wa qawmu Lootinw wa Ashaabul `Aykah; ulaaa`ikal Ahzaab
ترجمہ (جالندھری)
اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن کے رہنے والے بھی۔ یہی وہ گروہ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الأَيْكَةِ﴾ وهم قومُ شُعيب ﴿أُوْلَئِكَ﴾ المذكورون ﴿الأَحْزَاب﴾ الذين تحزَّبوا على الأنبياء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ﺛمود نے اور قوم لوط نے اور ایکہ کے رہنے والوں ۱ نے بھی، یہی (بڑے) لشکر تھے.
حواشی
(1) أَصْحَابُ الأيْكَةِ کے لئے دیکھئے سورۂ شعراء۔
176 کا حاشیہ۔