Wa qaaloo Rabbanaa `ajjil lanaa qittanaa qabla Yawmil Hisaab
ترجمہ (جالندھری)
اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُوا﴾ أي: قال هؤلاء المكذِّبون، من جهلهم ومعاندتهم الحقَّ، مستعجلين للعذاب: ﴿رَبَّنَا عَجِّل لَّنَا قِطَّنَا﴾ أي: قِسْطَنا وما قُسم لنا من العذاب عاجلاً ﴿قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَاب﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب! ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے.۱
حواشی
(1) قِطٌّ کے معنی ہیں، حصہ، مراد یہاں نامۂ عمل یا سرنوشت ہے۔
یعنی ہمارے نامۂ اعمال کے مطابق ہمارے حصے میں اچھی یا بری سزا جو بھی ہے، یوم حساب کے آنے سے پہلے ہی ہمیں دنیا میں دے دے۔
یہ يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ والی بات ہی ہے۔
یہ وقوع قیامت کو ناممکن سمجھتے ہوئے انہوں نے استہزا اور تمسخر کے طور پر کہا۔