وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً ۖ كُلٌّ لَّهُۥٓ أَوَّابٌ ١٩
Wattayra mahshoorah; kullul lahooo awwaab
ترجمہ (جالندھری)
اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً﴾ أي: مجموعةً إليه ﴿كُلٌّ لَّهُ أَوَّاب﴾ مطيعٌ رجَّاع بصوتِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور پرندوں کو بھی جمع ہو کر سب کے سب اس کے زیر فرمان رہتے.۱
حواشی
(1) یعنی اشراق کے وقت اور آخر دن کو پہاڑ بھی داود (عليه السلام) کے ساتھ مصروف تسبیح ہوتے اور اڑتے جانور بھی زبور کی قراءت سن کر ہوا ہی میں جمع ہو جاتے اور ان کے ساتھ اللہ کی تسبیح کرتے۔
محشورۃ کے معنی مجموعہ ہیں۔