قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَشَدَدْنَا مُلْكَهُۥ وَءَاتَيْنَٰهُ الْحِكْمَةَ وَفَصْلَ الْخِطَابِ ٢٠

Wa shadadnaa mulkahoo wa aatainaahul Hikmata wa faslal khitaab

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَشَدَدْنَا﴾ قوَّينا ﴿مُلْكَهُ﴾ بالعدلِ والتأييدِ ﴿وَآتَيْنَاهُ الْحِكْمَةَ﴾ النبوةَ ﴿وَفَصْلَ الْخِطَاب﴾ علمَ القضاء.
والخطابُ: قولٌ يفهمُ منه مَنْ سمعَه شيئًا مفيدًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا۱ اور اسے حکمت دی تھی<br>۲ اور بات کا فیصلہ کرنا.<br>۳

حواشی

(1) ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
(2) یعنی نبوت، اصابت رائے، قول سداد اور فعل صواب۔
(3) یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت وتفقہ اور استدلال وبیان کی قوت۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ