۞ وَهَلْ أَتَىٰكَ نَبَؤُا۟ الْخَصْمِ إِذْ تَسَوَّرُوا۟ الْمِحْرَابَ ٢١
Wa hal ataaka naba`ul khasm; iz tasawwarul mihraab
ترجمہ (جالندھری)
بھلا تمہارے پاس ان جھگڑنے والوں کی بھی خبر آئی ہے جب وہ دیوار پھاند کر عبادت خانے میں داخل ہوئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهَلْ أَتَاكَ نَبَأُ الْخَصْمِ﴾ والمراد: الملَكَان ﴿إِذْ تَسَوَّرُوا﴾ تصعَّدوا سورَ ﴿الْمِحْرَاب﴾ صدرَ المسجد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کیا تجھے جھگڑا کرنے والوں کی (بھی) خبر ملی؟ جبکہ وه دیوار پھاند کر محراب میں آگئے.۱
حواشی
(1) مِحْرَابٌ سے مراد وہ کمرہ ہے جس میں سب سے علیحدہ ہو کر یکسوئی کے ساتھ اللہ کی عبادت کرتے۔
دروازے پر پہرے دار ہوتے، تاکہ کوئی اندر آکر عبادت میں مخل نہ ہو۔
جھگڑا کرنے والے پیچھے سے دیوار پھاند کر اندر آگئے۔