وَإِنَّ لَهُۥ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَـَٔابٍ ٤٠
Wa inna lahoo `indanaa lazulfaa wa husna ma-aab
ترجمہ (جالندھری)
اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَى﴾ لقُربى في الآخرةِ ﴿وَحُسْنَ مَآب﴾ وهو الجنة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی دنیوی جاہ ومرتبت عطا کرنے کے باوجود آخرت میں بھی حضرت سلیمان (عليه السلام) کو قرب خاص اور مقام خاص حاصل ہوگا۔