هَٰذَا ۚ وَإِنَّ لِلطَّٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٍ ٥٥
Haazaa; wa inna littaagheena lasharra ma-aab
ترجمہ (جالندھری)
یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَذَا﴾ أي: الأمرُ هذا ﴿وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ﴾ للكافرين ﴿لَشَرَّ مَآب﴾ مرجِعٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ تو ہوئی جزا۱ ، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے<br>۲ بڑی بری جگہ ہے.<br>۳
حواشی
(1) هَذَا مبتدا محذوف کی خبر ہے یعنی الأَمْرُ هَذَا یا ھذا مبتدا ہے، اس کی خبر محذوف ہے یعنی هَذَا كَمَا ذُكِرَ یعنی مذکور اہل خیر کا معاملہ ہوا۔ اس کے بعد اہل شر کا انجام بیان کیا جا رہا ہے۔(2) طَاغِينَ، جنہوں نے اللہ کے احکام سے سرکشی اور رسولوں کی تکذیب کی۔ يَصْلُونَ کے معنی ہیں يَدْخُلُونَ، داخل ہوں گے۔