قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۵۴ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 54 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ هَٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهُۥ مِن نَّفَادٍ ٥٤

Inna haazaa larizqunaa maa lahoo min nafaad

ترجمہ (جالندھری)

یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ هَذَا﴾ المذكورَ ﴿لَرِزْقُنَا مَا لَهُ مِن نَّفَاد﴾ أي: انقطاع.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک روزیاں (خاص) ہمارا عطیہ ہیں جن کا کبھی خاتمہ ہی نہیں.۱

حواشی

  1. (1) رزق، بمعنی عطیہ ہے اور هَذَا سے ہر قسم کی مذکور نعمتیں اور وہ اکرام واعزاز مراد ہیں جن سے اہل جنت بہرہ یاب ہوں گے۔
    نفاد کےمعنی انقطاع اور خاتمے کے ہیں۔
    یہ نعمتیں بھی غیر فانی ہوں گی اور اعزاز وکرام بھی دائمی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ