قُلْ إِنَّمَآ أَنَا۠ مُنذِرٌ ۖ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهُ الْوَٰحِدُ الْقَهَّارُ ٦٥
Qul innamaaa ana munzirunw wa maa min ilaahim illal laahul Waahidul Qahhaar
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ میں تو صرف ہدایت کرنے والا ہوں۔ اور خدائے یکتا اور غالب کے سوا کوئی معبود نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ﴾ يا محمدُ لمشركي مكةَ: ﴿إِنَّمَا أَنَا مُنذِرٌ﴾ مخوِّفٌ ﴿وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلاَّ اللَّهُ الْوَاحِدُ﴾ الذي لا شريكَ له ﴿الْقَهَّار﴾ لكلِّ شيء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! کہ میں تو صرف خبردار کرنے واﻻ ہوں۱ اور بجز اللہ واحد غالب کے اور کوئی ﻻئق عبادت نہیں.
حواشی
(1) یعنی جو تم گمان کرتے ہو، میں وہ نہیں ہوں بلکہ تمہیں اللہ کے عذاب اور اس کےعتاب سے ڈرانے والا ہوں۔