إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ ٦٤
Inna zaalika lahaqqun takhaasumu Ahlin Naar
ترجمہ (جالندھری)
بےشک یہ اہل دوزخ کا جھگڑنا برحق ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ ذَلِكَ﴾ الذي وصَفْنا ﴿لَحَقٌّ﴾ لصِدْق ﴿تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّار﴾ سُمِّي تخاصُمًا؛ لتَقاوُلهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.۱
حواشی
(1) یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔