أَتَّخَذْنَٰهُمْ سِخْرِيًّا أَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْأَبْصَٰرُ ٦٣
Attakhaznaahum sikh riyyan am zaaghat `anhumul absaar
ترجمہ (جالندھری)
کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَتَّخَذْنَاهُمْ سِخْرِيًّا أَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الأَبْصَار﴾ أي: عدمُ رؤيتنا لهم دائرٌ بين أمرين: إما أنَّنا غالطون في عدِّنا إيَّاهم من الأشرار، بل هم من الأخيار، فلم يستحقُّوا العذاب، أو هم معنا معذَّبون، لكن مالَتْ أبصارُنا عن رؤيتهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا۱ یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟(2) یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں؟