وَقَالُوا۟ مَا لَنَا لَا نَرَىٰ رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ الْأَشْرَارِ ٦٢
Wa qaaloo ma lanaa laa naraa rijaalan kunnaa na`udduhum minal ashraar
ترجمہ (جالندھری)
اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُوا مَا لَنَا لاَ نَرَى﴾ هنا ﴿رِجَالاً كُنَّا نَعُدُّهُم﴾ في الدنيا ﴿مِّنَ الأَشْرَار﴾ يعنون: فقراءَ المسلمين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جہنمی کہیں گے کیا بات ہے کہ وه لوگ ہمیں دکھائی نہیں دیتے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے.۱
حواشی
(1) أَشْرَارٌ سے مراد فقراء مومنین ہیں۔
جیسے عمار، خباب، صہیب، بلال وسلیمان وغیرہم۔
(رضي الله عنهم) ، انہیں روسائے مکہ ازراہ خبث (برےلوگ) کہتے تھے اور اب بھی اہل باطل حق پر چلنے والوں کو بنیاد پرست، دہشت گرد، انتہا پسند وغیرہ القاب سے نوازتے ہیں۔