قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۶۱ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 61 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِى النَّارِ ٦١

Qaaloo Rabbanaa man qaddama lanaa haaza fazidhu `azaaban di`fan fin Naar

ترجمہ (جالندھری)

وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُوا﴾ أي: الأتباعُ: ﴿رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَذَا﴾ أي: هذا الدِّين، وهو الكفرُ ﴿فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا﴾ أي: مضاعَفًا ﴿فِي النَّار﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے (کفر کی رسم) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو۱ اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی جنہوں نے ہمیں کفر کی دعوت دی اور اسے حق وصواب باور کرایا۔ یا جنہوں نے ہمیں کفر کی طرف بلا کر ہمارے لئے یہ عذاب آگے بھیجا۔
(2) یہ وہی بات ہے جسے اور بھی کئی مقامات پر بیان کیا گیا ہے۔ مثلاً سورۃ الاعراف، 38 ، سورۃ الاحزاب ،68۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ