قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۶۰ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 60 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ بَلْ أَنتُمْ لَا مَرْحَبًۢا بِكُمْ ۖ أَنتُمْ قَدَّمْتُمُوهُ لَنَا ۖ فَبِئْسَ الْقَرَارُ ٦٠

Qaaloo bal antum laa marhabam bikum; antum qaddamtumoohu lanaa fabi`sal qaraar

ترجمہ (جالندھری)

کہیں گے بلکہ تم ہی کو خوشی نہ ہو۔ تم ہی تو یہ (بلا) ہمارے سامنے لائے سو (یہ) برا ٹھکانا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُوا﴾ أي: الأتباعُ للقادة: ﴿بَلْ أَنتُمْ لاَ مَرْحَبًا بِكُمْ﴾ بل أنتم أحقُّ بما قلتُم ﴿أَنتُمْ قَدَّمْتُمُوهُ﴾ أي: الكفرُ، وشرعتُموه ﴿لَنَا﴾ فلنا ولكم النارُ ﴿فَبِئْسَ﴾ الدارُ ﴿الْقَرَار﴾ جهنَّمُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لئے کوئی خوش آمدید نہیں ہے تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے ﻻ رکھا تھا۱ ، پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی تم ہی کفر وضلالت کے راستے ہمارے سامنے مزین کرکے پیش کرتے تھے، یوں گویا اس عذاب جہنم کے پیش کار تو تم ہی ہو۔
    یہ پیروکار، اپنے مقتداؤں کو کہیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ