مَا كَانَ لِىَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَإِ الْأَعْلَىٰٓ إِذْ يَخْتَصِمُونَ ٦٩
Maa kaana liya min `ilmim bilmala il a`laaa iz yakhtasimoon
ترجمہ (جالندھری)
مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا كَانَ لِي مِنْ عِلْمٍ بِالْمَلإِ الأَعْلَى﴾ هم الملائكةُ ﴿إِذْ يَخْتَصِمُون﴾ في شأنِ آدم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مجھے ان بلند قدر فرشتوں کی (بات چیت کا) کوئی علم ہی نہیں جبکہ وه تکرار کر رہے تھے.۱
حواشی
(1) ملأ اعلیٰ سے مراد فرشتے ہیں، یعنی وہ کس بات پر بحث کر رہے ہیں؟ میں نہیں جانتا۔
ممکن ہے، اس اختصام (بحث وتکرار) سے مراد وہ گفتگو ہو جو تخلیق آدم (عليه السلام) کے وقت ہوئی۔
جیسا کہ آگے اس کا ذکر آرہا ہے۔